ایکنا تھران- بیروت علما کے وفد نے ایران کی جانب سے شیخ الازهر کو دورہ ایران پر خوشی کا اظھار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513086 تاریخ اشاعت : 2022/11/09
استکباری نظام کے مقابلے میں اگر ہم متحد ہوں گے تبھی کامیاب ہوں گے اور اس چیز کو قرآن کریم کی نگاہ میں ریسمان اتحاد کہا جاتا ہے، وحدت اور اتحاد سے ہٹ کر کامیابی کا کوئی اور راستہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512855 تاریخ اشاعت : 2022/10/10